لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کا بلوچستان عوامی پارٹی کے ساتھ انتخابی اتحاد کا امکان ،قائد ن لیگ کا اگلے ہفتے دورہ بلوچستان متوقع۔
نجی ٹی وی کے مطابق قائد ن لیگ پنجاب کے ساتھ بلوچستان اور سندھ میں زیادہ سے زیادہ نشستیں حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں ،ق لیگ اور آئی پی پی کے ساتھ ہاتھ ملانے سے گریز کیا جا رہا ہے ،شجاعت حسین کو ق لیگ کو ن لیگ میں ضم کرنے کی آپشن پر بھی غور جاری ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : پنجاب میں دھند کا راج ،موٹر ویز بند