بجلی ایک بارپھر مہنگی ہو گئی

بجلی ایک بارپھر مہنگی ہو گئی

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 40 پیسے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔
”پاکستان ٹائم “ کے مطابق نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اضافہ ستمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔بجلی صارفین سے اضافی وصولیاں نومبر کے بلز میں کی جائیں گی ،اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں