استحکام پاکستان پارٹی نے پی ٹی آئی کی ایک اور اہم وکٹ گرا دی

استحکام پاکستان پارٹی نے پی ٹی آئی کی ایک اور اہم وکٹ گرا دی

اسلام آباد(وقائع نگار)پاکستان تحریک انصاف کے ایک اور سابق ٹکٹ ہولڈر نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔
”پاکستان ٹائم “ کے مطابق پی ٹی آئی کےسابق ٹکٹ ہولڈرفیاض بھٹی نے پیٹرن انچیف آئی پی پی جہانگیرترین اورپارٹی صدرعلیم خان سےملاقات کی۔اس موقع پر انہوں نے پارٹی قیادت پرمکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کااعلان کیا۔آئی پی پی سربراہ جہانگیر ترین اور صدر علیم خان نےانہیں پارٹی مفلر پہنایا اور خیر مقدم کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں