اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وفاقی وزیر نے عدالت میں پیشی کے دوران لیگی قائد کو اہم پیغام دیدیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق فواد چوہدری نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیشی کے وقت غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ نواز شریف کو کہیں کہ پچاس سال بعد اس طرح سے الیکشن جیتیں گے تو کیا جیتیں گے,نواز سریف کو اس وقت سیاسی درجہ حرارت کم کرنے پر زور دینا چاہیے ۔پولیس نے فواد کو مزید گفتگو کرنے سے روک دیا ۔
یہ بھی پڑھیں : فواد چوہدری جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ