کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نئی اتحادی جماعت نے مریم نواز کو کراچی سے الیکشن لڑنے کی دعوت دیدی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ن لیگ اور متحدہ میں ملاقاتوں میں پرانی سیاسی رنجشوں کو بھلا کر آگے بڑھنے اور نئے سیاسی رشتے استوار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ،ایم کیو ایم نے اسی تناظر میں مریم نواز کو کراچی سے الیکشن لڑنے کی دعوت دیدی ۔
یہ بھی پڑھیں : افغانستان سے دہشتگردوں کی حوالگی کا مطالبہ