لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور پولیس کی تاریخ میں پہلی بار خواجہ سرا کو بھرتی کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لبرٹی مارکیٹ کے پولیس خدمت مرکز میں وکٹم سپورٹ افسر تعینات کیا گیا ،زنائیہ چوہدری معاشرے میں خود کو غیر محفوظ سمجھنے والے ٹرانس جینڈرز کیلئے روشنی کی کرن بن گئیں ۔
یہ بھی پڑھیں : اڈیالہ جیل کے سامنے بیگ سے بارودی مواد برآمد