لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت میں آشیانہ ریفرنس کی سماعت ،فیصلہ موخر کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت نے قرار دیا کہ سپریم کورٹ کے حکم کے بعد ابہام پیدا ہو گیا ہے ،اس کی وضاحت آنے پر ہی فیصلہ جاری کیا جائے گا ،کیس کی سماعت 18نومبر تک ملتوی کر دی گئی ۔