کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کی رفتار تیز ہو گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں دو روپے کا اضافہ ہو گیا ،قیمت بڑھنے کے بعدبڑھنے کے بعد ڈالر 287روپے کا ہو گیا ۔یاد رہے کہ ڈالر کی قیمت میں اضافہ کئی دنوں سے جاری ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : کاروباری ہفتے کے پہلے دن ڈالر مہنگا