لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا شریف میڈیکل کمپلیکس میں طبی معائنہ کیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف کے طبی معائنے کے وقت ان کی صاحبزادی مریم نواز بھی ہمراہ تھیں ،ن لیگی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا معمول کا چیک اپ کیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : عمران خان کو سپریم کورٹ میں حاضری کا موقع مل گیا