”ہم سے گندا کون“لاہور میں فضائی آلودگی کا ریکارڈ قائم

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں پہلی بار ائیر کوالٹی انڈیکس 500سے زائد ریکارڈ کیا گیا ،لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سر فہرست آ چکا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کو سپریم کورٹ میں حاضری کا موقع مل گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں