اسد قیصر جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق سپیکر قومی اسمبلی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم جاری کیا ،عدالت نے اینٹی کرپشن کے پی کو ایک ہفتے میں قانونی کارروائی مکمل کرنے کا حکم بھی دیدیا ۔\

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کو سپریم کورٹ میں حاضری کا موقع مل گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں