لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشتگردی کی عدالت میںنو مئی کے مقدمات کا ٹرائل شروع کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اے ٹی سی نے چار مقدمات میں محمود الرشید ،اعجاز چوہدری سمیت 81ملزمان کو 15نومبر کو جیل سے طلب کر لیا ۔
یہ بھی پڑھیں : عمران خان کو سپریم کورٹ میں حاضری کا موقع مل گیا