فخر کے ہاتھوں کیویز کی دھلائی63،گیندوں پر سنچری بنا ڈالی

بنگلورو(مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈکپ کے 35ویں میچ میں نیوزی لینڈ کے 402 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ،فخر زمان کی شاندار سنچری ۔
بنگلورو کے ایم چنا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کے اوپنر عبداللہ شفیق محض 4 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے، اوپنر فخر زمان اور کپتان بابراعظم نے دوسری وکٹ کی شراکت میں 100 کی پارنٹرشپ قائم کرلی ہے، دونوں بالترتیب 106 اور 47 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں