zafar hijazi

اعلیٰ عہدیدار ریکارڈ ٹمپرنگ کیس میں بری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایس ای سی پی سابق چیئرمین کو ریکارڈ ٹمپرنگ کیس سے بری کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایس ای سی پی کے سابق چیئرمین ظفر حجازی کو ریکارڈ ٹمپرنگ کیس میں بری کر دیا گیا ،سپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے ظفر حجازی کی بریت کی درخواست منظور کر لی ۔

یہ بھی پڑھیں : فواد چوہدری گرفتار ،نامعلوم مقام پر منتقل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں