بنگلورو (مانیٹرنگ ڈیسک)افتخار احمد نے نیوزی لینڈ کے کین ولیم سن کو 95کے سکور پر آﺅٹ کر دیا ۔
بنگلورو کے ایم چنا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ورلڈکپ کے 35ویں میچ میں248سکور پر نیوزی لینڈ کی دوسری وکٹ گر گئی ،کپتان کین 95سکور پر افتخار احمد کی گیند پر آﺅٹ ہو گئے ۔بنگلورو کے ایم چنا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ورلڈکپ کے 35ویں میچ میںقومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا میچ میں بارش کا امکان ہے، کوشش کریںگے کہ ابتدا میں بالرز فائدہ اٹھا سکیں۔