اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ نیب ترمیمی آرڈیننس پر سپریم کورٹ کا 15رکنی بینچ فیصلہ دے چکا ہے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق علی ظفر نے کہا کہ ایک چیز جس کو عدالت غیر قانونی قرار دے چکی ہے اس کو دوبارہ کیوں منظور کیا جا رہا ہے ،سپریم کورٹ قرار دے چکی ہے کہ ہمارے پاس غلط قانون پاس کر کے نہ لائیں ۔
یہ بھی پڑھیں : کامران بنگش کی رہائی کا حکم