کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان میں ایک ماہ کیلئے صفائی کی خصوصی مہم کا آغاز کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جاری کردہ نوٹیفیکیشن میں بتایا گیا ہے کہ دو شفٹوں میں صفائی مہم ہو گی ،آوارہ کتوں کو بھی تلف کیا جائے گا ،صفائی مہم سے متعلق نمایاں مقامات پر پینا فلیکس آویزاں کیے جائینگے ۔
یہ بھی پڑھیں : ڈیڈ لائن ختم ،ملک بھر میں کریک ڈاﺅن ،گرفتاریاں شروع