لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا ہے کہ الیکشن مقررہ وقت پر ہونگے ۔
لاہور میں نیوز کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ پنجاب میں 50ہزار سے زائد پولنگ سٹیشن بنائے جائینگے ،فوج اور رینجرز کے ایک لاکھ 45ہزار سے زائد اہلکار الیکشن میں ڈیوٹی سرانجام دینگے ،پنجاب کابینہ نے آئندہ چار ماہ کیلئے بجٹ کی منظوری دیدی ہے ،ترقیاتی منصوبوں کیلئے 351ارب روپے مختص کیے گئے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : نواز شریف سے عوامی عدالت میں نمٹیں گے ،یاسمین راشد