لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے نو مئی کے تمام واقعات کے چالان عدالت میں جمع کرا دیے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایس ایس پی انویسٹی گیشن کا کہنا ہے کہ نو مئی کے تمام واقعات کے چالان عدالت میں جمع کرا دیے ،تحریک انصاف قیادت نے تفتیش میں ہمارے ساتھ تعاون کرنے سے انکار کیا ، شواہد چالان کے ساتھ لگا دیے گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : ”بیٹوں سے ہر ہفتے بات کرائی جائے“عمران کی درخواست پر جیلر سے جواب طلب