وینکوور (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کے شہر وینکوور میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کی یاد میں ریفرینڈم کا انعقاد ۔
نجی ٹی وی کے مطابق گرونانک سنگھ گوردوارے میں تقریب میں 65ہزار سے زائد سکھ شریک ہوئے ،گوردوارہ کے باہر ووٹ ڈالنے والوں کی لمبی لائنیں لگ گئیں ،خالصتان کی آزادی کے فلک شگاف نعرے گونجتے رہے ۔
یہ بھی پڑھیں : اسرائیلی جارحیت کا 24واں دن ،ہسپتالوں پر بمباری