dollar

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں ہفتے کے دوران انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق رواں ہفتے انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت میں ایک روپیہ 29پیسے کا اضافہ ہوا ،ڈالر 280.09روپے کا ہو گیا ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1.50روپے مہنگا ہو ا اور 281.50روپے کا ہو گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : دودن کی کمی کے بعد سونا ایک بار پھر مہنگاہوگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں