چنئی (مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان آج اہم میچ ہے ،پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا ،کپتان بابر اعظم نے کہا کہ کھاڑی آج بہتر پرفارمنس کا مظاہرہ کریں گے ،ہماری پوری توجہ آج کا میچ جیتنے پر ہے ،ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں ،جنوبی افریقہ کو بڑا ٹارگٹ دینے کی پوری کوشش کرینگے ۔
یہ بھی پڑھیں : ورلڈ کپ 2023،پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ آج