اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت نے پرویز الٰہی کو راہداری ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جج ابوالحسنات نے ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر اینٹی کرپشن حکام کے حوالے کر دیا ،اینٹی کرپشن ٹیم پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل سے لیکر لاہور روانہ ہو گئی ۔سابق وزیر اعلیٰ کو راہداری ریمانڈ کیلئے عدالت میں پیش نہیں کیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف کے انتخابی امیدوارچودھری عظیم کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان