کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 45پیسے مہنگا ہونے کے بعد 279.88روپے پر بند ہوا ۔بینک درآمد کنندگان کو ڈالر 280.38روپے میں فروخت کر رہے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : انڈس موٹر نے گاڑیوں کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا