فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں آشوب چشم ایک بار پھر پھیلنے کا خدشہ سامنے آ گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں آشوب چشم سے بچاﺅ کیلئے اقدامات کی ہدایات جاری کر دی گئیں ،ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن آف پنجاب کی طرف سے سی ای اوز کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : لڑکیوں کی برہنہ ویڈیوز بنا کر بلیک میلنگ ،گوجرانوالہ میں منظم گروہ کا انکشاف