قانونی ٹیم نے نواز شریف کو اہم مشورہ دے دیا

قانونی ٹیم نے نواز شریف کو اہم مشورہ دے دیا

لاہور(وقائع نگار) عدالت پیش ہونے کا معاملہ قانونی ٹیم نے نوازشریف کو اہم مشورہ دیدیا
”پاکستان ٹائم “کے مطابق نواز شریف منگل 24 اکتوبر کو عدالت میں پیش ہوں گے۔نواز شریف کل مری کے لئے روانہ ہوں گے ،مری میں بھی مسلم لیگ ن کے قائد کی اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔نواز شریف منگل کو مری سے اسلام آباد پہنچ کر عدالتوں میں پیش ہونگے،نواز شریف عدالتوں میں پیشی کے بعد واپس مری جائیں گے۔نواز شریف کا مری میں 2 سے 3 روز قیام کا امکان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں