جی ڈی اے نے مسلم لیگ ن کیساتھ مل کر الیکشن لڑنے کا عندیہ دیدیا

جی ڈی اے نے مسلم لیگ ن کیساتھ مل کر الیکشن لڑنے کا عندیہ دیدیا

کراچی (نمائندہ خصوصی) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے)نے مسلم لیگ ن کیساتھ مل کر الیکشن لڑنے کا عندیہ دیدیا، اس سلسلے میںسائرہ بانو کاکہناتھاکہ ملک کے مفاد میں ہم وفاق میں ن لیگ کے ساتھ الیکشن لڑسکتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں جی ڈی اے رہنما سائرہ بانو نے عندیا دیا کہ ملک کے مفاد میں ہم وفاق میں ن لیگ کے ساتھ الیکشن لڑسکتے ہیں۔ کہا ملک کے وسیع تر مفاد میں کچھ بھی ہو سکتا ہے، ہم اکیلے کچھ نہیں کر سکتے، عوام کو جگانے کی کوشش کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:استحکام پاکستان پارٹی نے غلام سرور خان کو پارٹی میں شمولت کی دعوت دے دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں