عون چوہدری نے نواز شریف سے ملاقات کر نے سے متعلق وضاحت کر دی

عون چوہدری نے نواز شریف سے ملاقات کر نے سے متعلق وضاحت کر دی

لاہور(وقائع نگار)عون چوہدری نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا استقبال کرنے پر پارٹی قیادت کو وضاحت پیش کردی ہے۔
”پاکستان ٹائم “ کے مطابق عون چوہدری نے وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کے استقبال کے لیے ذاتی حیثیت میں گیا۔شہبازشریف کی کابینہ کا رکن تھا،نوازشریف اور شہباز شریف سے ذاتی تعلقات ہیں۔سیاست بعد میں،انسانی اور ذاتی تعلقات پہلے ہیں،نواز شریف سے ذاتی تعلقات بہت پرانے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:’تسبیح میرے پاس بھی ہے ‘

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں