نوازشریف کے استقبال کیلئے کراچی سے آنیوالا کارکن مردہ حالت میں ایمبولینس میں واپس روانہ

نوازشریف کے استقبال کیلئے کراچی سے آنیوالا کارکن مردہ حالت میں ایمبولینس میں واپس روانہ

کراچی ،لاہور (کرائم رپورٹر) مسلم لیگ ن کے جلسے کے لیے کراچی سے آنے والے ٹرین کے کاررواں میںشامل 60 سالہ کرامت انتقال کرگیا جس کی لاش ایمبولینس کے ذریعے کراچی واپس روانہ کردی گئی ۔ لیگی رہنما اور سابق گورنر سندھمحمد زبیر کا کہنا ہے کہ کارکن محراب پور جنکشن کے قریب ٹرین میں اچانک طبیعت بگڑنے کے باعث انتقال کرگیا۔متوفی کرامت شہباز گوٹھ سپر ہائی وے کراچی کا رہائشی تھا۔

یہ بھی پڑھیں:’تسبیح میرے پاس بھی ہے ‘

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں