nawaz in lahore

نواز شریف لاہور پہنچ گئے،ائیرپورٹ پر سخت حفاظتی اقدامات

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قائد مسلم لیگ نواز شریف لاہور پہنچ گئے ،ائیر پورٹ پر سخت حفاظتی اقدامات ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف چار سال بعد لاہور پہنچ گئے ،لیگی رہنماﺅں کی بڑی تعداد بھی ان کے ہمراہ ہے ،ائیر پورٹ پر سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے ،نواز شریف کی آمد سے قبل پولیس کا پروٹوکول پہنچ گیا ،ایلیٹ فورس پر مشتمل پروٹوکول حج ٹرمینل پرانا ائیرپورٹ پہنچ گیا ،پروٹوکول میں ایمبولنس اور فائر بریگیڈ بھی شامل ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : نواز شریف کی اسلام آباد ائیرپورٹ پر بائیو میٹرک کس نے کی ؟انتہائی اہم خبر آ گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں