javed iqbal

سندھ کے جوائنٹ الیکشن کمشنر عہدے سے فارغ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے جوائنٹ سلیکشن کمشنر جاوید اقبال کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن سندھ میں انتظامی مسائل پر جاوید اقبال کو ہٹایا گیا ،جاوید اقبال الیکشن کمیشن میں سینیارٹی لسٹ میں دوسرے نمبر پر ہیں ۔الیکشن کمشنرکی منظوری سے جاوید اقبال کو ہٹانے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ،الیکشن کمیشن اسلام آباد سیکرٹریٹ رپورٹ کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : سابق وزیر کامران بنگش گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں