PTI KP

پی ٹی آئی رہنماﺅں کے گھروں پر چھاپے،نائب صدر کے پی انور زیب خان گرفتار

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس کے تحریک انصاف کے سابق ارکان اسمبلی کے گھروں پر چھاپے۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے سابق ایم این اے ارباب شیر علی اور فضل الٰہی کے گھر پر چھاپے مارے ،پی ٹی آئی رہنما عرفان سلیم کے گھر پر بھی چھاپہ مارا گیا ،پولیس نے پی ٹی آئی خیبرپختونخواہ کے نائب صدر انور زیب کو بھی گرفتار کر لیا ۔

یہ بھی پڑھیں : سابق وزیر کامران بنگش گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں