sanam javed

ضمانتی مچلکے جمع،صنم جاوید کی رہائی کی روبکار جاری

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کی کارکن صنم جاوید خان کے حفاظتی مچلکے جمع،رہائی کی روبکار جاری۔

یہ بھی پڑھیں : شیر افضل مروت کے خلاف مقدمہ درج
نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں صنم جاوید خان کے والد نے ایک لاکھ کے حفاظتی مچلکے جمع کرا دیے،عدالت نے رہائی کی روبکار جاری کر دی۔یاد رہے کہ صنم جاوید کی لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت منظور ہو چکی ہے تاہم پولیس نے اگر کسی دوسرے مقدمے میں گرفتاری نہ ڈالی تو صنم جاوید رہا ہو جایئں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں