teachers

نظر بند اساتذہ کی فوری رہائی کا حکم

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں 114اساتذہ کی نظر بندی کالعدم قرار ،فوری رہائی کا حکم جاری ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس شکیل احمد نے کیس کی سماعت کی اور تمام ٹیچرز کی فوری رہائی کا حکم جاری کر دیا ،ٹیچرز نے عدالت میں دائر درخواست میں استدعا کی تھی کہ اساتذہ نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا تھا ،مقدمات فوری خارج کیے جائیں ۔

یہ بھی پڑھیں : شیر افضل مروت کے خلاف مقدمہ درج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں