gaza

غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد،امریکہ نے ایک بار پھر ویٹو کر دیا

جنیوا(مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں جنگ بندی کی قرار داد کو امریکہ نے ایک بار پھر ویٹو کر دیا ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سلامتی کونسل میں برازیل کی جانب سے پیش کردہ قرار داد کی امریکہ نے مخالفت کی ،سلامتی کونسل کے 15میں سے 12ارکان نے قرار داد کی حمایت کی تاہم امریکہ نے مخالفت کرتے ہوئے ویٹو کر دیا ۔ترک صدر نے سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سلامتی کونسل غیر موثر ہو چکی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : مصر کے راستے غزہ آنے والی امداد پر حملہ نہیں کریں گے، اسرائیل کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں