dollar

ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر کمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 79پیسے کی کمی ہوئی ،قیمت میں کمی کے بعد ڈالر 278.50پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : عوام کےلیے ایک اور ریلیف، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں