india hunger report

بھارت میں 24کروڑ لوگ بھوک کا شکار

نیو دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں 24کروڑ افراد غذائی قلت کا شکار ،عالمی رپورٹ میں انکشاف ۔ گلوبل ہنگر انڈیکس رپورٹ کے مطابق بھارت میں 74فیصد آبادی کو صحت مند غذا میسر نہیں ہے ،125ممالک کی فہرست میں بھارت 111ویں نمبر پر ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے جاپان کی امداد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں