nawaz case

نواز شریف کی حفاظتی ضمانت ،اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت شروع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد کی حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کیلئے دو رکنی بینچ تشکیل ،سماعت شروع کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے نواز شریف کی دو درخواستوں میں حفاظتی ضمانت پر سماعت شروع کر دی ۔جسٹس گل حسن بھی بینچ کا حصہ ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : نواز شریف نے حفاظتی ضمانت مانگ لی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں