cypher

”سائفر کی اصل خفیہ کاپی محفوظ ہے “وزارت خارجہ کے سائفر بیورو کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خفیہ سائفر کی اصل کاپی وزارت خارجہ میں محفوظ ہے ،وزارت خارجہ کے سائفر بیورو کا انکشاف ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ڈائریکٹر سائفر ڈویژن وزارت خارجہ نے ایف آئی اے کو اپنے بیان میں بتایا ہے کہ اسد مجید خان کی بھیجی سائفر کی ماسٹر کاپی سائفر بیورو اور کرپٹو سنٹر میں محفوظ کر لی گئی تھی ،وزیر اعظم کو بھیجی گئی کاپی ابھی تک واپس نہیں کی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں : ”عمران خان کی بیٹوں سے بات کرائی جائے “خصوصی عدالت کا جیل حکام کو حکم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں