ababeel

ابابیل میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کر لیا ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کر لیا ،آزمائشی پرواز کا مقصد مختلف ذیلی نظاموں کی کارکردگی کا جائیزہ لینا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں : مختلف شہروں میں آپریشن ،9دہشتگرد گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں