عمران خان کی جیل کوٹھڑی میں توسیع

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) اڈیالہ جیل میں عمران خان کے سیل کو توسیع دیدی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق خصوصی عدالت کے حکم پر چیئرمین تحریک انصاف کا جیل سیل 35فٹ سے بڑھا کر 60فٹ تک وسیع کر دیا گیا ۔یاد رہے کہ خصوصی عدالت کے جج نے عمران خان کے قید خانے کا جائزہ لیکر اس کی توسیع کا حکم جاری کیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں