arshad sharif

2بڑوں کی ملاقات میں ارشد شریف کا ذکر

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک ) نگران وزیراعظم انوارالحق کی کینیا کے صدر ولیمز روٹو سے ملاقات ،
نجی ٹی وی کے مطابق دونوں رہنماﺅں میں بیلٹ اینڈ روڈ فورم پر ملاقات ہوئی جس میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات پر سیر حاصل گفتگو ہوئی ،نگران وزیراعظم نے صحافی ارشد شریف کے قتل سے متعلق تفتیش میں تعاون اور جے آئی ٹی رپورٹ کو جلد حتمی شکل دینے میں سہولت کی درخواست کی ۔دونوں رہنماﺅں نے ایک دوسرے کو اپنے ملکوں کے دورے کرنےکی دعوت دی جو قبول کر لی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں : چوہدری فیملی کیخلاف نیب ریفرنس تیار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں