dollar

ڈالر کی قیمت میں کمی جاری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں تنزلی کا سلسلہ مسلسل جاری ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر مزید ایک روپے 23پیسے سستا ہو گیا ،ڈالر کی قیمت 275.60روپے ہو گئی ،پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بھی معمولی تیزی کا رجحان پایا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت مزید کم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں