russian resolution

اسرائیل فلسطین جنگ بندی کیلئےسلامتی کونسل میں روس کی قرار داد ناکام

جنیوا (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اسرائیل فلسطین جنگ بندی کیلئے پیش کی گئی روس کی قرارداد ناکام ہو گئی ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق قرار داد کے حق میں پانچ اور مخالفت میں چار ووٹ آئے ،منظوری کیلئے 9ووٹ درکار تھے ۔امریکہ ،برطانیہ ،فرانس اور جاپان نے قرارداد کی مخالفت جبکہ چین ،یو اے ای ،گبون اور موزمبیق نے جنگ بندی کی حمایت کی ۔

یہ بھی پڑھیں : عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت مزید کم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں