کراچی میں زلزلے کے جھٹکے

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے

کراچی (وقائر نگار)کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کی شدت3.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔
”پاکستان ٹائم ”کے مطابق شہر کے علاقوں ملیر، شاہ لطیف ٹان، نیشنل ہائی وے بھینس کالونی، قائد آباد اور گلشن حدید میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی گہرائی 15 کلومیٹر تھی، جس کا مرکز قائد آبادکے قریب تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں