kakar

نگران وزیراعظم چین پہنچ گئے

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اہم دورے پر چین پہنچ گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نگران وزیراعظم وفد کے ہمراہ چین کے اہم دورے پر پہنچ گئے ،وزیراعظم بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت اور چینی صدر سے ملاقات کریں گے ،دورے کے دوران خطے کی صورتحال اور اہم معاملات پر بات چیت ہو گی ۔

یہ بھی پڑھیں : عوام پرگیس بم گرانے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں