حزب اللہ بھی میدان میں آ گئی ،اسرائیلی فوج سے لبنان کی سرحد پر شدید جھڑپ

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک) حزب اللہ بھی فلسطینیوں کی مدد کیلئے میدان میں آ گئی ،اسرائیلیوں سے شدید جھڑپیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لبنان کی جنوبی سرحد پر حزب اللہ اور اسرائیلی فوج میں شدیدجھڑپیں جاری ہیں ،اسرائیلی فوج کی جانب سے گولہ باری کیلئے ٹینکوں کا استعمال کیا جا رہا ہے ،دوسری جانب حزب اللہ اسرائیل کی سرحدی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنا رہی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : لندن میں فلسطینیوں کے حق میں مارچ ،بی بی سی عمارت کے سامنے ہزاروں جمع

اپنا تبصرہ بھیجیں