ban vs afg

کرکٹ ورلڈ کپ ،بنگالیوں نے افغانیوں کودھول چٹا دی

دھرم شالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈکپ میں بنگالیوں نے افغانیوں کو 6وکٹوں سے شکست دیدی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بنگلہ دیش کی ٹیم نے افغان ٹیم کی جانب سے دیا گیا157رنز کا ہدف چار وکٹوں پر پورا کر لیا ،دھرم شالہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں بنگلادیش نے افغانستان کا 156 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 35 ویں اوور میں حاصل کرلیا، اوپنرتنذید حسن رن آو¿ٹ ہوئے ، لٹن داس 13 رنز بناکر کلین بولڈ ہوگئے۔ مہدی حسن میزاز اور نجم الحسن نے 97 رنز کی پارٹنرشپ قائم کی ، مہدی 57 رنز بناکر آوٹ ہوئے ۔

یہ بھی پڑھیں : ورلڈ کپ 2023،پاکستان نے نیدر لینڈ کو شکست دے کر پہلی فتح اپنے نام کر لی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں