modi

بھارت میں بھائی لوگ ان ایکشن ،مودی کو دھماکے میں اڑانے کی دھمکی

احمد آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ممبئی پولیس کو احمد آباد کرکٹ اسٹیڈیم کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی آمیز ای میل موصول ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس کو موصول ای میل میں احمد آباد کرکٹ اسٹیڈیم اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے ، دہشتگروں نے 500 کروڑ روپے ادا کرنے اور گینگسٹر روی بشنوئی کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ای میل میں دھمکی دی گئی ہے کہ اگر حکومت ہمیں 500 کروڑ بھارتی روپے اور لارنس بشنوئی کو رہا کرنے میں ناکام رہی تو ہم احمد آباد کرکٹ اسٹیڈیم اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو اڑا دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں : مودی کی ٹلی بج گئی ،امریکہ کا خالصتان تحریک کی حمایت کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں