election form

عام انتخابات کی تیاریا ں ،نتیجہ فارم تبدیل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عام انتخابات کی تیاریاں ،الیکشن کمیشن نے نتیجہ موصول کرنے والے فارم میں تبدیلی کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے تاریخ کے ساتھ فارم 45پر وقت کا خانہ شامل کر دیا ،ترمیم کے بعد اب پریزائیڈنگ افسر نتائج کے وقت کا بھی اندراج کریں گے ،ادارے نے فارم 45میں تبدیلی بارے بھی تجاویز طلب کر لیں،تبدیلی یا اعتراضات بیس اکتوبر تک دائر کیے جا سکتے ہیں ،20اکتوبر کے بعد اسے رولز کا حصہ بنا لیا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں : لاپتا صداقت عباسی کا آدھی رات کونجی ٹی وی کے آفس میں”مبینہ انٹرویو“

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں